۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 363200
14 اکتوبر 2020 - 12:50
حدیث

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان پر دشمن کے  غلبے کے اسباب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب تفصیل وسائل الشیعہ الی تحصیل مسائل الشریعہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

امام صادق علیه السلام:

مَنْ لَمْ یَکُنْ لَهُ وَاعِظٌ مِنْ قَلْبِهِ وَ زَاجِرٌ مِنْ نَفْسِهِ وَ لَمْ یَکُنْ لَهُ قَرِینٌ مُرْشِدٌ اِسْتَمْکَنَ عَدُوُّهُ مِنْ عُنُقِهِ.

اگر کوئی باطن سے نصیحت کرنے والا، درون سے روکنے والا اور رہنمائی کرنے والا ہمنشین نہ رکھتا ہو تو وہ دشمن کو اپنے اوپر مسلط کر دے گا۔

تفصیل وسائل الشیعہ الی تحصیل مسائل الشریعہ

ج12، ص41

تبصرہ ارسال

You are replying to: .